ٹومب رایڈر انڈر ورلڈ (ٹومب رایڈر پاتال) (PC, PS3, Xbox 360, DS, Wii and PS2)
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ آٹھواں گیم جو سنۂ 2008 میں ریلیز ہوگا اس گیم کی کہانی مایا تہذیب کے کلینڈر سےجڑی ہوئی ہے- جس کے مطابق دنیا 2012 عیسوی میں ختم ہو جائے گی، یہ گزشتہ گیم ٹومب رایڈر لیجنڈ کا تسلسل ہے یہ گیم جون 2008 کو ریلیز ہونا تھا مگر اب نئی اطلاع ہے کہ اس کے ریلیز کی تاریخ بڑھا کر دسمبر 2008 یعنی اگلی کرسمس تک ہوگئی ہے
Source
Saturday, January 12, 2008
ٹومب رایڈر انڈر ورلڈ مؤخر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment