Thursday, November 8, 2007

غزہ کے اہرام

Pyramid of Giza غزہ کے اہرام

اہرام مصر کا شمار انسان کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرم ازمنہ قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ میں یہ اتفاق پایا جاتا ہے کہ ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین مصر اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو کہ ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔


ٹومب رایڈر 4 کے آخری درجہ میں لارا کروفٹ غزہ کے اہرام کو سر کیا

Screen اسکرین



Image تصویر



Map نقشہ

0 comments:

Powered By Blogger
Related Posts with Thumbnails

Snap Shots

Get Free Shots from Snap.com
Related Posts with Thumbnails
 

ٹومب ریڈر © 2008 . Design By: SkinCorner