Monday, November 3, 2008
TR Underworld Demo
ٹومب رایڈر انڈر ورلڈ
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ آٹھواں گیم جو گزشتہ گیم ٹومب رایڈر لیجنڈ کا تسلسل ہے یہ گیم 21 نومبر 2008 کو ریلیز
ہوا ہے
ٹومب رایڈر پاتال گیم پلے اسٹیشن 3، ایکس باکس 360، نینٹنڈو وائی، نینٹنڈو ڈی ایس،پر آیا گا
اس گیم کی کہانی مایا تہذیب کے کلینڈر سےجڑی ہوئی ہے- جس کے مطابق دنیا 2012 عیسوی میں ختم ہو جائے
گی
اطلاع ہے کہ گیم کے بیشتر لیول زیر آب ہیں کچھ لیول میکسیکو اور تھائی لینڈ کے جنگلات اور ایشیا کے سمندر
میں زیر آب بنائے گئے ہیں
اس گیم کا ڈیمو ورژن ڈاؤن لوڈز کریں-
http://eidos.http.internapcdn.net/eidos_vitalstream_com/tru/trudemopc.exe
Labels:
Tomb Raider,
Underworld
Subscribe to:
Posts (Atom)